معلومات پر مبنی تجزیے کرنے والے اندھیرے میں‌ ٹامک ٹوئیاں‌ مار رہے ہیں

کسی کو کچھ پتا نہیں کون کیا کرنے جا رہا ہے۔ کون کیا کرے گا۔ کون کیا کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے۔ یعنی تجزیہ کاروں کے پاس کوئی معلومات نہیں۔ انھیں معلومات نہیں مل رہیں۔ کہیں سے بھی نہیں۔ غالباً ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ مہیا کی گئی معلومات کو بنیاد بنا … Continue reading معلومات پر مبنی تجزیے کرنے والے اندھیرے میں‌ ٹامک ٹوئیاں‌ مار رہے ہیں